زایدایوارڈ برائےانسانی برادری دنیا کےمستقبل کےامن،ہم آہنگی کیلئےاہم ہیں:جج عبدالسلام

ابوظبی، 22 فروری،2022 (وام) ۔۔ سیکرٹری جنرل ہائر کمیٹی برائے انسانی برادری (HCHF) جج محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ زاید ایوارڈ برائے انسانی برادری اور اس کی نمائندگی کرنے والی اقدار ہماری دنیا کے مستقبل کے امن اور ہم آہنگی کے لیے اہم ہیں۔ ایک بیان میں جج عبدالسلام نے کہا کہ ایوارڈ ایک انعام سے بڑھ کر ...