ادنوک ایل اینڈ ایس کا اے جی اینڈ پی کے ساتھ فلوٹنگ اسٹوریج یونٹ کا دوسرا طویل المدت معاہدہ

ادنوک ایل اینڈ ایس کا اے جی اینڈ پی کے ساتھ فلوٹنگ اسٹوریج یونٹ کا دوسرا طویل المدت معاہدہ
ابوظہبی، 23 فروری، 2022 (وام) ۔۔ ادنوک لاجسٹکس اینڈ سروسز (ادنوک ایل اینڈ ایس) اور صف اول کی ڈاؤن اسٹریم ایل این جی پلیٹ فارم اور انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی اٹلانٹک گلف اینڈ پیسیفک انٹرنیشنل ہولڈنگز (اے جی اینڈ پی) نے ادنوک ایل اینڈ ایس کے ایل این جی کیریئر ایش کو فلوٹنگ سٹوریج فیسیلٹی (ایف ایس یو)ک...