UMEXاورSimTEX 20222دوارب درہم سے زائد کے معاہدوں کیساتھ ختم ہوگئی
ابوظبی، 23 فروری،2022 (وام) ۔۔ ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان کی سرپرستی میں UMEX اور SimTEX 2022 کا پانچواں ایڈیشن ابوظبی قومی نمائش مرکز میں دنیا بھر سے 26 ممالک کے 134 نمائش کنندگان کی شرکت کےساتھ ختم ہوگیا۔ UMEX اور Si...