احمدبن محمد کی عوام سے قومی کھیلوں کے دن کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کی اپیل
دبئی، 23 فروری،2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی قومی اولمپک کمیٹی (این او سی) کے صدر اور قومی کھیلوں کے دن کے اقدام کی اعلیٰ کمیٹی کے صدر شیخ احمد بن محمد بن راشد آل مکتوم نے معاشرے کے تمام طبقوں سے 2 مارچ 2022 کو ہونے والے قومی کھیلوں کے دن کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے کہا...