مشرق وسطیٰ کی معروف تعلیمی نمائش GETEXدبئی میں شروع

مشرق وسطیٰ کی معروف تعلیمی نمائش GETEXدبئی میں شروع
دبئی، 24 فروری،2022 (وام) ۔۔ وزیر مملکت برائے پبلک ایجوکیشن جمیلہ بنت سالم المحیری نے مشرق وسطیٰ کی معروف تعلیمی نمائش اور طلباء کی بھرتی کی تقریب (GETEX) کا افتتاح کیا۔ دبئی کے بین الاقوامی کنونشن اور نمائش مرکز میں منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل نالج اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (K...