اردن کے شاہ عبداللہ دوم، ملکہ رانیا اور ہیٹی کی امدادی تنظیم فوکال نے زاید ایوارڈ برائے انسانی بھائی چارہ2022 جیت لیا

ابوظہبی، 25 فروری، 2022 (وام) ۔۔ زاید ایوارڈ برائے انسانی بھائی چارہ 2022 اردن کے شاہ عبداللہ دوم بن الحسین اور ملکہ رانیاعبداللہ کے ساتھ ہیٹی کے امدادی ادارے فوکال کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ 2019 میں ابوظہبی میں، کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس اور الازہر کے امام ڈاکٹر احمد الطیب کی جانب سے دستخ...