موئے تھائی نائٹ ہفتہ کو ایکسپو 2020 دبئی میں شروع ہوگی

دبئی، 25 فروری، 2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی موئے تھائی اینڈ کک باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام ہفتہ کو ایکسپو 2020 دبئی میں موئے تھائی نائٹ ٹورنامنٹ کاانعقاد کیا جائے گا۔ یہ ٹورنامنٹ عالمی موئے تھائی کونسل اور بین الاقوامی و اماراتی موئے تھائی فیڈریشنز کی نگرانی میں منعقد ہوگا، جس میں کئی ایک بین...