دنیا کے سب سے بڑے بٹ کوائن،کرپٹو ایکسچینجBinanceکے بانی کی مستقبل کے عجائب گھر کے مباحثے میں شرکت
دبئی، 24 فروری،2022 (وام) ۔۔ دبئی میں مستقبل کے عجائب گھر نے دنیا کے سب سے بڑے بٹ کوائن اور آلٹ کوائن کرپٹو ایکسچینج Binance کے بانی اور سی ای او Changpeng Zhao کی فیوچر ٹاک سیریز کی پہلی قسط میں میزبانی کی۔ Zhao کوعام طور پر "CZ" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انہوں نے کرپٹو کرنسیوں اور ڈیجیٹل فنانس کے مس...