وام کے وفد کا امریکہ کے میڈیا اداروں اور تھنک ٹینکس کا دورہ،دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

واشنگٹن، 28 فروری، 2022 (وام) ۔۔ اماارت نیوز ایجنسی (وام) کے وفد نے وام کے ڈائریکٹر جنرل محمد جلال الریسی کی سربراہی میں امریکی میڈیا کے کئی ایک اداروں اور تھنک ٹینکس کے ساتھ میڈیا تعاون اور خبروں کے تبادلے کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیاہے۔
وام کے وفد نے امریکی میڈیا اور ریسرچ کے کئی اداروں کا د...