ایج ریاض میں ہونے والے پہلےعالمی دفاعی شو میں شرکت کرے گا
ابوظہبی، 28 فروری، 2022 (وام) ۔۔ دفاعی ٹیکنالوجی کا سرکردہ ادارہ، ایج گروپ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 6 سے 9 مارچ تک ہونے والے پہلےعالمی دفاعی شو میں شرکت کرے گا۔ایج دفاع اور اس سے متعلقہ شعبوں کی خطے کی سرکردہ کمپنی اور دنیا کے سرفہرست 25 دفاعی سپلائرز میں سے ایک ہے۔
شو میں شرکت کے ذر...