شروق امریکہ، اسٹریلیا، خلیج تعاون کونسل اور عرب ملکوں میں سرمایہ کاری کریگی:مروان السرکل

شروق امریکہ، اسٹریلیا، خلیج تعاون کونسل اور عرب ملکوں میں سرمایہ کاری کریگی:مروان السرکل
شارجہ، 28 فروری،2022 (وام) ۔۔ شارجہ انوسٹمنٹ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (شروق) کے ایگزیکٹو چیئرمین مروان بن جاسم السرکل نے اعلان کیا ہےکہ وہ اس وقت مصر، سعودی عرب، عمان اور قطر سمیت کئی عرب اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) ممالک میں سرمایہ کاری کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شروق کو آسٹریلیا اور ...