متحدہ عرب امارات میں کووڈ 19 کے 478 نئے مریض ، مزید 1485 صحتیاب ، کوئی وفات نہیں
ابوظہبی ، 1 مارچ ، 2022 (وام) ۔۔ وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے مزید 4 لاکھ 20 ہزار 289 ٹیسٹ کیئے گئے ، اس عمل میں جدید ترین طبی تشخیصی آلات کا استعمال کیا گیا –
وزارت کی طرف سے منگل کو جاری بیان کے مطابق کووڈ 19 کی عالمی وباء کے متاثرین کی قومی سطح پر جلد تشخیص ک...