متحدہ عرب امارات میں مصنوعی ذہانت اور کوڈنگ لائسنس کااجرا

دبئی، یکم مارچ، 2022 (وام) ۔۔۔ دبئی انٹرنیشنل فنانشل سنٹر (ڈی آئی ایف سی) نے متحدہ عرب امارات کے مصنوعی ذہانت دفتر کے تعاون سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور کوڈنگ کے ایک اہم لائسنس کا اجرا شروع کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی جانب سے اپنی نوعیت کے اس پہلے لائسنس سے ملک کی مصنوعی ذہانت کی حکمت عمل...