فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سیکورٹی نے 2کروڑ50لاکھ درہم مالیت کی اشیا کی اسمگلنگ ناکام بنادی

فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سیکورٹی نے 2کروڑ50لاکھ درہم مالیت کی اشیا کی اسمگلنگ ناکام بنادی
ابوظہبی، یکم مارچ، 2022 (وام) ۔۔ فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سیکورٹی کے نمائندہ ادارے،کسٹمز جنرل ایڈمنسٹریشن نے محکمہ کسٹم کے ساتھ مل کر، فجیرہ کی بندرگاہ سے ملک میں 2کروڑ52لاکھ39 ہزار درہم مالیت کی ممنوعہ ڈیری مصنوعات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ حکام نے عرب اور ایشیائی م...