محمد بن زاید کی خوراک کے ضیاع کو روکنے کی قومی مہم میں شرکت

محمد بن زاید کی خوراک کے ضیاع کو روکنے کی قومی مہم میں شرکت
ابوظبی، یکم مارچ،2022 (وام) ۔۔ ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے خوراک کے ضیاع کو روکنے کی قومی مہم National Food Loss and Waste Initiative Ne’ma کے آغاز کی تقریب میں شرکت کی۔ اس اقدام کا مقصد عوامی اور نجی شعبے کے اداروں...