محمد بن زاید اور روسی صدر کا یوکرین اور توانائی کی مارکیٹ میں استحکام پر تبادلہ خیال

محمد بن زاید اور روسی صدر کا یوکرین اور توانائی کی مارکیٹ میں استحکام پر تبادلہ خیال
ابوظبی، یکم مارچ،2022 (وام) ۔۔ ابوظبی کے ولی عہد اور مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ٹیلی فون پر وسیع تر بات چیت کے تناظر میں متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے اس سے قبل برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن ا...