سرکاری استغاثہ کی  آئی ٹی کے استعمال سے مالی، تجارتی یا اقتصادی اداروں کا ڈیٹا حاصل کرنے پر سزاوں کی وضاحت

سرکاری استغاثہ کی  آئی ٹی کے استعمال سے مالی، تجارتی یا اقتصادی اداروں کا ڈیٹا حاصل کرنے پر سزاوں کی وضاحت
ابوظہبی، 2 مارچ، 2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے سرکاری استغاثہ (پی پی) نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مالی، تجارتی یا اقتصادی اداروں سے متعلق اعدادوشمار تک رسائی حاصل کرنے پر سزا کی وضاحت کی ہے ۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک ویڈیو کے ذریعے استغاثہ نے بتایا کہ افواہوں اور سائبر کرائ...