متحدہ عرب امارات نے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی، مارچ کی مصروفیات کا اعلان

ابوظبی،2 مارچ،2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے مارچ کے مہینے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی ہے۔ عالمی سلامتی کے مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات اس مہینے کے دوران خواتین، امن اور سلامتی کے ایجنڈے، موسمیاتی تحفظ اور کونسل اور عرب ریاستوں کی لیگ کے درمیان تعاون کو ترجی...