او آئی سی وزراء خارجہ کونسل کےاجلاس میں رکن ممالک کی اعلیٰ سطح کی شرکت متوقع ہے:پاکستانی سفیر

او آئی سی وزراء خارجہ کونسل کےاجلاس میں رکن ممالک کی اعلیٰ سطح کی شرکت متوقع ہے:پاکستانی سفیر
محمد عامر، نمائندہ خصوصی  ابوظبی،2 مارچ،2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر افضال محمود نے کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ 22 اور 23 مارچ کو اسلام آباد میں او آئی سی کے وزراء خارجہ کی کونسل کے 48 ویں اجلاس میں رکن ممالک اعلیٰ سطح کی شرکت کریں گے۔ امارات نیوز ایجنسی (وام) کو ایک انٹ...