متحدہ عرب امارات میں کووڈ 19 کے 386 نئے مریض ، مزید 1203 صحتیاب ، 1 فوت
ابوظہبی ، 7 مارچ ، 2022 (وام) ۔۔ وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے مزید 3 لاکھ 1 ہزار 287 ٹیسٹ کیئے گئے ، اس عمل میں جدید ترین طبی تشخیصی آلات کا استعمال کیا گیا –
وزارت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کووڈ 19 کی عالمی وباء کے متاثرین کی قومی سطح پر جلد تشخیص کرکے انہیں...