عبداللہ بن زاید اور بلنکن کا دوطرفہ تعلقات اوربین الاقوامی صورتحال پرتبادلہ خیال
ابوظہبی، 9 مارچ، 2022 (وام) ۔۔وزیر برائے خارجہ امور و بین الاقوامی تعاون شیخ عبداللہ بن زاید آلنھیان نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے، دونوں رہنماوں نے متحدہ عرب امارات اور امریکہ کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک ک...