متحدہ عرب امارات موسمیاتی تبدیلی کے شکار ممالک کی مالی مدد کررہا ہے: سلطان احمد الجابر

متحدہ عرب امارات موسمیاتی تبدیلی کے شکار ممالک کی مالی مدد کررہا ہے: سلطان احمد الجابر
نیویارک، 9 مارچ،2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے اپنی قیادت کے دور اندیش وژن کے مطابق ان ممالک کومالی تعاون پر توجہ مرکوز کررہا ہےجو موسمیاتی خطرات سے سب سے زیادہ متاثر ہیں کیونکہ موسمیاتی شعبے میں مالیاتی تعاون پائیدار اقتصادی ترقی کو ممکن بناکرامن و استحکام کو فروغ دیتا ہے۔ پائیدار امن اور سلامتی...