متحدہ عرب امارات کا قرن افریقہ میں امدادی کارروائیوں کے لیے8کروڑ 50لاکھ ڈالر کااعلان

 متحدہ عرب امارات کا قرن افریقہ میں امدادی کارروائیوں کے لیے8کروڑ 50لاکھ ڈالر کااعلان
نیویارک، 10 مارچ، 2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے ایتھوپیا میں امداد کارروائیوں کے لیے 8کروڑ50لاکھ ڈالر دینے کا علان کیا ہے۔ قحط امدادی فنڈ میں تعاون کے تحت یہ امداد عالمی خوراک پروگرام (ڈبلیو ایف پی)، بین الاقوامی کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی)، اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسف) اور اقوام م...