متحدہ عرب امارات میں ای کامرس کا حجم بڑھ کر 2021 میں5ارب ڈالرہوگیا

متحدہ عرب امارات میں ای کامرس کا حجم بڑھ کر 2021 میں5ارب ڈالرہوگیا
دبئی، 14 مارچ،2022 (وام) ۔۔ متحد ہ عرب امارات کے ای کامرس شعبے کامجموعی حجم 2021 میں 5 ارب ڈالر تک پہنچ گیا اور یہ 2025 تک 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔ EZDubai کی جاری کردہ حالیہ رپورٹ کے نتائج کے مطابق 2020 کے مقابلے 2021 کے دوران متحدہ عرب امارات میں زیادہ صارفین نے تمام کیٹیگریزمیں آن لائ...