ماحولیاتی ایجنسی ابوظہبی کی جانب سے انٹیگریٹڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لیے انتظامی ضابطہ جاری

ابوظہبی، 14 مارچ، 2022 (وام) ۔۔ ماحولیاتی ایجنسی ابوظہبی (ای اے ڈی) نے الظفرہ ریجن میں حکمران کے نمائندے اور ای اے ڈی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین شیخ حمدان بن زاید آلنھیان کی منظوری سے انٹیگریٹڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لیے ایگزیکٹو ریگولیشنز جاری کئے ہیں۔ یہ ضوابط ابوظہبی میں کچرے کو ٹھکانے لگانے کے لی...