ابوظہبی میں اپنی نوعیت کی پہلی موبائل بی ایس ایل -3 لیبارٹری متعارف کرادی دی گئی

ابوظہبی، 2 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ ابوظہبی پبلک ہیلتھ سینٹر (اے ڈی پی ایچ سی) نے ابوظہبی میں اپنی نوعیت کی پہلی موبائل لیبارٹری ، بی ایس ایل-3(بائیو سیفٹی لیول 3) لیبارٹری متعارف کرائی ہے۔ موبائل لیبارٹری کی سہولت ابوظہبی میں چارمقامات بشمول شیخ خلیفہ میڈیکل سٹی (ایس کے ایم ایس)، الرحبہ اسپتال، توام اس...