وزیر مملکت محمد بن احمد البواردی سے صومالیہ کے وزیر دفاع کی ملاقات

ابوظہبی، 4 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ وزیر مملکت برائے دفاعی امور محمد بن احمد البواردی سے صومالیہ کی وفاقی حکومت کے وزیر دفاع عبدالقادر محمد نور نے ملاقات کی۔ابوظہبی میں وزارت کے ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والی ملاقات کے دوران،دونوں وزراء نے دفاعی اور عسکری شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون پر مبنی تعلقا...