برانڈ دبئی نے موسم سرمامیں کھیلوں اورفٹنس سرگرمیوں کی مہم کا آغاز کردیا

برانڈ دبئی نے موسم سرمامیں کھیلوں اورفٹنس سرگرمیوں کی مہم کا آغاز کردیا
دبئی، 9 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ حکومت دبئی میڈیا آفس کے تخلیقی ادارے برانڈ دبئی کی طرف سے جاری کردہ ایک نئی مہم DubaiDestinations# رہائشیوں اور مہمانوں کو کھیلوں اور فٹنس کی سرگرمیوں کےوسیع مواقع فراہم کرتی ہے۔ "آؤٹ ڈور سپورٹس ڈیسٹی نیشن گائیڈ" میں مختلف بیرونی مقامات، کھیلوں کے مراکز اور عوامی فٹنس ...