نیویارک یونیورسٹی ابوظہبی انسٹی ٹیوٹ جنوری میں مذاکروں اور کانفرنسز کا انعقاد کرے گا
ابوظہبی، 9 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ نیویارک یونیورسٹی ابوظہبی (این وائی یو اے ای) انسٹی ٹیوٹ نے اپنے 2023 کے عوامی پروگرام کا آغاز کیا ہے جس میں جنوری کے پورے ماہ کے دوران متاثر کن بات چیت، ورکشاپس اور کانفرنسز کا انعقاکیا جائے گا۔ پروگرام کا آغاز "کائنات کے بنیادی ڈھانچے کی دریافت" کے عنوان سے، ابوظہبی...