اماراتی پارلیمانی ڈویژن کی ایشین پارلیمانی ایسوسی ایشن کی جنرل اسمبلی میں شرکت

انطالیہ، 9 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ ایشین پارلیمانی ایسوسی ایشن (اے پی اے) میں متحدہ عرب امارات کے پارلیمانی ڈویژن کے سربراہ ڈاکٹر ندال محمد التونائیجی اور ڈویژن کے وائس چیئرمین محمد عیسیٰ نے ترکی کے شہر انطالیہ میں منعقدہ 18ویں اے پی اے جنرل اسمبلی میں شرکت کی۔ اسبملی سے خطاب میں ڈاکٹر ندال محمد التو...