نیگیو فورم کے ورکنگ گروپس کا اجلاس ابوظہبی میں شروع ہوگیا
ابوظبی، 9 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ نیگیو فورم کے ورکنگ گروپس کا پہلا اجلاس ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر، مراکش، اسرائیل اور امریکہ سمیت چھ رکن ممالک کے نمائندوں کی موجودگی میں شروع ہو گیا ہے تاکہ رابطوں اور مکالموں کے ذریعے پورے خطے میں پرامن بقائے باہمی کو فروغ دیا جاسکے۔ نیگیو فورم ممالک...