سی بی یو اےای کے غیرملکی اثاثے اکتوبر2022 میں 0.41 فیصد اضافے سے426 ارب درہم تک پہنچ گئے
ابوظہبی، 10 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک (سی بی یو اےای) کے مجموعی غیرملکی اثاثے ماہانہ بنیادوں پر 0.41 فیصد یا1ارب73کروڑ درہم اضافے کے ساتھ ستمبر 2022کے424 ارب 30کروڑدرہم کے مقابلے میں اکتوبرکے آخر میں 426ارب 3کروڑ درہم ہوگئے ۔مرکزی بینک کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق غیر م...