منصور بن زاید سے ایران کے مرکزی بینک کے گورنر کی ملاقات
ابوظہبی، 10 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ نائب وزیراعظم اور صدارتی عدالت کے وزیرعزت مآب شیخ منصور بن زاید آل نھیان سے ابوظہبی کے قصر الوطن میں ایران کے مرکزی بینک کے گورنر محمد رضا فرزین نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران متحدہ عرب امارات اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور انہیں فروغ دینے کے طریقوں بالخصوص مال...