متحدہ عرب امارات اور انگولا کے صدور کا دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
انگولا کے صدر João Manuel Lourenço نے ابوظبی میں صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان سےملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے امکانات کا جائزہ لیا ۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ابوظبی کے قصر الشاطی میں ہوئی۔ انگولا کے صدرابوظہبی ہفتہ پائیداری 2023 میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہی...