کوریا کے صدرکاشیخ زاید گرینڈ مسجد کا دورہ

کوریا کے صدرکاشیخ زاید گرینڈ مسجد کا دورہ
ابوظہبی، 15 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے خاتون اول کم کیون ہی کے ہمراہ شیخ زاید گرینڈ مسجد (ایس زیڈ جی ایم) کا دورہ کیا۔ توانائی اور انفراسٹرکچر کے وزیر سہیل بن محمد المزروعی، ثقافت اور نوجوانوں کی وزیر نورہ بنت محمد الکعبی، جنوبی کوریا میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عبداللہ ا...