وزارت صنعت و جدید ٹیکنالوجی کاپ28 سے پہلے اسٹریٹجک شراکت داریوں پر دستخط اور ریگولیٹری قوانین کا اعلان کرے گی
ابوظہبی، 13 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ وزارت صنعت و جدید ٹیکنالوجی (ایم اوآئی اے ٹی) نے ابوظہبی ہفتہ پائیداری (اے ڈی ایس ڈبلیو) 2023 کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں ، جو 14 سے 19 جنوری تک'یونائیٹڈآن کلائمیٹ ایکشن ٹوارڈکاپ28' کے موضوع کے تحت منعقد ہو رہا ہے۔ ابوظہبی ہفتہ پائیداری میں شرکت کرتے ہوئےایم اوآ...