ابوظہبی سے یورپ کو ماحول دوست ہائیڈروجن کی برآمد کے لیے مصدر کا4 ڈچ کمپنیوں سے معاہدہ

ابوظہبی سے یورپ کو ماحول دوست ہائیڈروجن کی برآمد کے لیے مصدر کا4 ڈچ کمپنیوں سے معاہدہ
ابوظہبی، 14 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ دنیا کی صف اول کی کلین انرجی کمپنیوں میں سے ایک مصدر، پورٹ آف ایمسٹرڈیم، اسکائی این آر جی، ایووس ایمسٹرڈیم اور زینتھ انرجی نے ہالینڈ اور یورپی منڈیوں کی مدد کے لیے ابوظہبی اور ایمسٹرڈیم کے درمیان ماحول دوست ہائیڈروجن سپلائی چین کو ترقی دینے کے لیے مفاہمت کی ایک یاددا...