فراری ورلڈ ابوظہبی میں مشن فراری کوعوام کے لیے کھول دیا گیا
ابوظبی، 12 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ فیراری ورلڈ ابوظہبی نے دنیا کی سب سے زیادہ عمیق میگا کوسٹر مشن فر5اری کا افتتاح کیا جو سیاحوں کیلئے اس پرکشش سیاحتی مقام میں تازہ ترین اضافہ ہے۔ مشن فراری فیراری ورلڈ ابوظہبی کے پرکشش مقامات کی منفرد لائن اپ میں شامل ہے جس نے سیاحوں کو ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے...