'شارجہ بینیئل 15' فروری سے شروع ہوگا
شارجہ، 12 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ شارجہ آرٹ فاؤنڈیشن (ایس اے ایف) کے زیر اہتمام شارجہ بینیئل کا15واں ایڈیشن اوراسکی 30ویں سالگرہ کی تقریبات 7 فروری سے 11 جون تک منعقد ہوں گی،جن میں 70 سے زائد ممالک کے 150 سے زائد فنکاراور تمام شعبوں کے افراد شرکت کریں گے۔ Okwui Enwezor کے تصورات پر مبنی اور فاؤنڈیشن...