گلوبل میڈیا کانگریس میں میڈیا فیوچرلیبزصنعت کےچیلنجوں،مواقع پرغورکرنے کابروقت اقدام تھا: میڈیا ماہرین
ابوظبی، 16 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ ایک عالمی سطح پر معروف صحافی اور میڈیا کنسلٹنٹ کے مطابق ابوظہبی میں حال ہی میں منعقد ہونے والی گلوبل میڈیا کانگریس کے دوران ہونے والے میڈیا فیوچر لیبز مباحثے میڈیا کی صنعت کو درپیش چیلنجوں اور مواقع کے بارے میں تبادلہ خیال کرنے کا ایک بروقت اقدام تھا۔ یہ بات جوناتھ...