وزیرخارجہ سے جاپانی وزیر اقتصادیات کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر غور

وزیرخارجہ سے جاپانی وزیر اقتصادیات کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر غور
ابوظبی، 16 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے جاپان کے وزیر اقتصادیات، تجارت اور صنعت یاسوتوشی نیشیمورا نے ابوظبی می ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران شیخ عبداللہ اور جاپانی وزیر اقتصادیات نے متحدہ عرب امارات۔جاپان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں ...