وزیرخارجہ نےCOP28 کےسرکاری لوگوکا افتتاح کردیا

وزیرخارجہ نےCOP28 کےسرکاری لوگوکا افتتاح کردیا
ابوظبی، 17 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زاید نے اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (UNFCCC) کیلئے کانفرنس آف دی پارٹیز (COP28) کے 28ویں اجلاس کے نئے آفیشل لوگو کا افتتاح کیا۔ اس تصور کے ساتھ کہ ہم سب "ایک دنیا" کے باشندے ہیں ہلکے اور گہ...