متحدہ عرب امارات اور قازقستان کے صدور کا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ابوظبی، 17 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان اور قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف نے باہمی مفادات کے لیے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے اورباہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ابوظہبی کے قصر الوطن میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں صدر عزت مآب شیخ محمد ب...