برادرانہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کے لیے متعدد رہنما متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

برادرانہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کے لیے متعدد رہنما متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
ابوظہبی، 18 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ عمان کے سلطان ہیثم بن طارق، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی بدھ کو ابوظہبی پہنچ گئے۔ صدارتی طیارے سے ابوظہبی پہنچنے پر صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے تینوں ممالک کے رہنماوں کا استقبال کیا۔ ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل کے ڈپٹی چ...