متحدہ عرب امارات کے صدر کو نائب امریکی صدر کا ٹیلی فون
ابوظہبی، 18 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان کو حوثی دہشت گردوں کے متحدہ عرب امارات میں کچھ شہری تنصیبات اور سہولیات پر حملوں کی پہلی برسی کے موقع پر امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے فون کیا ۔فون کال کے دوران، نائب صدرکملا ہیرس نے سیکورٹی پارٹنرشپ اور دونوں ممالک کے درمیان ت...