محمد بن راشد سے قازقستان کے صدر کی ملاقات

محمد بن راشد سے قازقستان کے صدر کی ملاقات
دبئی، 18 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم سے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف اور ان کے ہمراہ دورے پر آئے وفد نے ملاقات کی۔ دبئی کے قصر البحر میں ہونے والی ملاقات کے دوران عزت مآب شیخ محمد نے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط شراکت داری اور س...