برانڈ فنانس کی جانب سےای & کے لیے مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے سب سے قیمتی برانڈ کا اعزاز

ابوظہبی، 18 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ ای & (پہلے اتصالات گروپ کے نام سے معروف) کی مشرق وسطیٰ اور افریقہ (ایم ای اے) کے خطے میں ٹیلی کام برانڈز کے سب سے قیمتی پورٹ فولیو کے طور پر پوزیشن مستحکم ہوئی ہے۔ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) میں جاری کردہ 2023برانڈ فنانس گلوبل 500 رپورٹ کے مطابق، ٹی...