پلاؤ کے صدر کی شیخ محمد بن زاید سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
ابوظبی، 18 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان سےجمہوریہ پلاؤ کے صدر سرنجیل ایس وہپس جونیئر نے ابوظبی میں ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ پلاؤ کے صدر ابوظہبی ہفتہ پائیداری میں شرکت کے لیے اس وقت متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں۔ ابوظہبی کے قص...