ابوظہبی اکتوبرمیںUNCTADکے عالمی سرمایہ کاری فورم کی میزبانی کریگا

ابوظبی، 19 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ تجارت اور ترقی پر اقوام متحدہ کی کانفرنس (UNCTAD) نے ابوظہبی کو 16 سے 20 اکتوبر 2023 تک منعقد ہونے والے اپنے آٹھویں عالمی سرمایہ کاری فورم کے میزبان شہر کے طور پر اعلان کیا ہے۔ "پائیدار ترقی میں سرمایہ کاری" کے موضوع کے تحت ہونے والے فورم میں حکومتی رہنما، عالمی سی...