بيئہ ری سائیکلنگ متحدہ عرب امارات میں ای وی بیٹری ری سائیکلنگ کا پہلا پلانٹ قائم کرے گی

بيئہ ری سائیکلنگ متحدہ عرب امارات میں ای وی بیٹری ری سائیکلنگ کا پہلا پلانٹ قائم کرے گی
شارجہ، 19 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ بيئہ ری سائیکلنگ نے متحدہ عرب امارات کی وزارت توانائی و انفراسٹرکچر (ایم اوای آئی) اور امریکن یونیورسٹی آف شارجہ (اے یو ایس) کے ساتھ الیکٹرک گاڑیوں کی ناکارہ ہونے والی بیٹریوں کے لیے ملک کے پہلے ری سائیکلنگ پلانٹ کے قیام کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس مع...